انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

موسمیاتی بحران اور کاپ 30 سے توقعات

دنیا بھر سے آئے صحافیوں کی دیکھ بھال

سفیر امن جین گوڈیل کی سوانح

صدر جنرل اسمبلی کی مصروفیات پر ایک نظر

رپورتاژ

خواتین اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال 67 کروڑ 60 لاکھ خواتین ایسے علاقوں میں رہ رہی تھیں جو مہلک تنازعات کا شکار یا ان سے پچاس کلومیٹر کے فاصلے میں واقع ہیں اور یہ 1990 کی دہائی کے بعد ایسی سب سے بڑی تعداد ہے۔

دیگر خبریں

معاشی ترقی دنیا میں 72 فیصد تجارت عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے قواعد کے تحت ہوتی ہے۔ تباہ کن تجارتی جنگوں سے بچنے کے لیے اصولوں پر مبنی اس نظام کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔
صحت 'میں پولیو کی وجہ سے چل پھر نہیں سکتا تھا۔ سکول میں جب دوسرے بچے کھیلتے تو میں انہیں دیکھ کر اداس اور مایوس ہو جاتا تھا۔ اسی لیے میں نے ویکسینیٹر کا کورس کیا تاکہ دوسرے بچوں کو پولیو جیسی مفلوج کر دینے والی بیماری سے بچا سکوں۔'

یو این ریڈیو

    عمارت، خیموں اور درجہ حرارت کی دیکھ بھال

    بغداد کینال ہوٹل حملہ کا آنکھوں دیکھا حال

    جانیے کہ ترقیاتی کاموں پر سرمایہ کاری کیوں ضروری ہے؟

    وباؤں سے نمٹنے کے لیے عالمی اتفاق رائے