یو این چیف کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی حمایت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اگر سلامتی کونسل اپنے بنیادی مقصد کو سرانجام دینے میں ناکام رہی تو اس کی ’نازک‘ قانونی حیثیت عالمی امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اگر سلامتی کونسل اپنے بنیادی مقصد کو سرانجام دینے میں ناکام رہی تو اس کی ’نازک‘ قانونی حیثیت عالمی امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
اقوام متحدہ کے قیام کی 80ویں سالگرہ پر ادارے کے موجودہ سربراہ انتونیو گوتیرش نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس کا منشور ایک جاوداں وعدہ ہے جو سرحدوں کو عبور کرتا، براعظموں کو جوڑتا اور نسلوں کو متاثر کرتا ہے۔
ہیٹی کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کارلوس روئز میسیو نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ ملک میں جرائم پیشہ مسلح جتھوں کی سرکوبی کے لیے بین الاقوامی فورس (جی ایس ایف) کی تعیناتی ملکی عوام کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ ہیٹی کے حکام کو تشدد سے متاثرہ لوگوں کا تحفظ یقینی بنانے کے اقدامات کرنا ہوں گے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے یمن میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے خلاف حوثیوں (انصاراللہ) کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سختی سے مسترد کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنانی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں اپنی خودمختاری اور عملداری کو وسعت دینے کے لیے سرکاری فوج کے ذریعے اٹھائے جانے والے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اگر رکن ممالک نے ادارے کے حوالے سے اپنی مالی ذمہ داریاں مکمل اور بروقت پوری نہ کیں تو اس کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔
اقوام متحدہ کو امن کاری کے لیے درکار مالی وسائل کی کمی کے باعث اس شعبہ میں اپنی کارروائیاں محدود کرنی پڑ رہی ہیں جس سے دنیا بھر کے جنگ زدہ علاقوں میں سلامتی اور قیام امن یقینی بنانے کی کوششیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
اقوام متحدہ نے افغانستان اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کا مستقل خاتمہ کریں اور عام شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش ادارے کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے اور اس کے تین بنیادی مقاصد، امن و سلامتی، پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے مابین بہتر ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے تجاویز کا مجموعہ سامنے لائے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان اور انڈیا سمیت 14 ممالک کو تین سال کے لیے کونسل برائے انسانی حقوق کا رکن منتخب کر لیا ہے۔