انسانی کہانیاں عالمی تناظر

فلٹر کریں

انٹرویو

© UNOCHA/Yurii Veres

یوکرین: پھیلتی جنگ اور کم وسائل لیکن یو این امدادی کاموں کے لیے مستعد

اقوام متحدہ یوکرین میں جنگ کے دوران چوتھے موسم سرما میں بھی متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پرعزم ہے اور انہیں ہنگامی علاج اور انخلا میں مدد کی فراہمی سے لے کر توانائی کے مراکز کی مرمت تک بہت سی امدادی کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔

UNICEF Pakistan

موسمیاتی بحران: کانفرنسوں میں ہونے والے اعلانات پر عملدرآمد کی رفتار سست، زنیرا

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثرہ ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں قدرتی آفات بالخصوص لڑکیوں کے لیے حصول تعلیم کو مزید مشکل بنا رہی ہیں۔ 2022 میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں ملک کا ایک تہائی حصہ زیرآب آیا جس سے 27 ہزار سکولوں کو نقصان پہنچا اور 20 لاکھ سے زیادہ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے تھے۔

UNTV Geneva

انٹرویو: دنیا افغان لڑکیوں کے لیے تعلیم کے مواقع پیدا کرے، فاطمہ امیری

افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے نفاذ کو چار سال ہو چکے ہیں جس کے نتیجے میں لاکھوں طالبات تعلیم تک رسائی سے محروم ہیں اور ان کے مستقبل کے بارے میں خدشات مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

© UNFPA/Anirban Mahapatra

نظرانداز ہوئی خواتین و لڑکیوں کے حقوق کی چیمپئن ڈاکٹر نتالیہ کینم

ایک دس سالہ لڑکی چند برس میں بلوغت کی عمر کو پہنچنے والی ہے جس کا مستقبل غیریقینی ہے اور اسے حقوق ملنے کی کوئی ضمانت نہیں۔ کیا وہ سکول جا سکے گی اور تعلیم مکمل کر کے اچھی زندگی گزارنے کے قابل ہو پائے گی؟ یا نوعمری کی شادی، جنسی اعضا کی بریدگی اور شدید غربت اس کے خواب چھین لیں گے؟

UN News/Matt Wells

انٹرویو: مہاجرت کو ترقیاتی پالیسی کا اہم جزو ہونا چاہیے، ایمی پوپ

بین الاقوامی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کی ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ نے کہا ہے کہ مہاجرت کو محض امدادی عمل کے بجائے عالمگیر ترقیاتی پالیسی کے ایک اہم حصے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

© MINUSCA

انٹرویو: یو این امن کاری میں خواتین کا کردار انتہائی اہم، میجر ماہم جمال

وسطی جمہوریہ افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاکستان کی فوجی افسر میجر ماہم جمال کہتی ہیں کہ قیام امن کی کارروائیوں میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے اور بحران زدہ علاقوں میں ان کی موجودگی مقامی لوگوں کو درپیش کئی سنگین مسائل کے حل میں معاون ہوتی ہے۔

© UNOCHA/Olga Cherevko

امدادی کٹوتیاں: مالی وسائل کے اب نئے ذرائع تلاش کرنے کی ضرورت، فلیچر

اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے امدادی امور ٹام فلیچر نے کہا ہے کہ عالمگیر امدادی نظام کو مزید موثر، مساوی اور پائیدار بنانے کی ضرورت ہے اور امریکہ سمیت بڑے عطیہ دہندگان کی جانب سے امداد کی فراہمی میں بڑے پیمانے پر کمی کے بعد مالی وسائل کے نئے ذرائع تلاش کرنا ہوں گے۔

© IMF/Andrew Caballero-Reynolds

ٹیرف وار: ترقی پذیر ممالک کو اس کشمکش میں بخشا جائے، انکٹاڈ چیف

تمام حکومتیں اور عالمی منڈیاں درآمدات پر محصولات (ٹیرف) سے پیدا ہونے والی اتھل پتھل سے نمٹنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے تجارتی ادارے 'انکٹاڈ' کی سربراہ ریبیکا گرینسپین کہتی ہیں کہ غریب ممالک کو ان ٹیرف سے چھوٹ ملنی چاہیے جن پر اس کے تباہ کن اثرات ہوں گے۔

UN Photo/Pasqual Gorriz

منقسم اقوام یو این امن کاری کے لیے سب سے بڑا خطرہ، ژاں پیئر لاکوا

اقوام متحدہ میں امن کارروائیوں کے سربراہ ژاں پیئر لاکوا نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو رکن ممالک کے مابین بڑھتی ہوئی تقسیم سے خطرات لاحق ہیں۔

UN Photo/Jaclyn Licht

انٹرویو: شام میں تاریکی سے نکلنے کا حقیقی موقع، نجات رشدی

شام کے عوام کو اپنے ملک سے بہت بڑی توقعات وابستہ ہیں اور تمام سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ متحد ہو کر نیا آئین بنانے کی خواہش رکھتے ہیں جس کا آغاز ایک مشمولہ اور 'قومی مکالمے' سے ہونا ضروری ہے۔