خاص خبریں
مدیر کا انتخاب
غزہ: بارود سے چھلنی دو بھائیوں کی کہانی
موسمیاتی بحران اور کاپ 30 سے توقعات
سفیر امن جین گوڈیل کی سوانح
نسل کشی: سربرنیکا کی مائیں انصاف مانگتی ہیں
رپورتاژ
ثقافت اور تعلیم
دنیا ٹیلی ویژن، کمپیوٹر اور موبائل فون کی روشن سکرینوں میں جتنی بھی کھو جائے، ریڈیو کی خاموش مگر مضبوط موجودگی برقرار ہے جس کی لہریں وہاں تک پہنچ جاتی ہیں جہاں نظر نہیں پہنچ سکتی۔ کہیں یہ جدید ٹیکنالوجی سے ہم قدم ہے اور کہیں ایسی جگہوں پر لوگوں کا واحد اور ناگزیر سہارا بن جاتا ہے جہاں دوسری ٹیکنالوجی ساتھ نہیں دے پاتی۔
عکس نامہ
صنفی بنیادوں پر ’عیاں اور نہاں‘ تشدد
صنفی بنیادوں پر روا رکھے جانے والے تشدد کے خلاف مہم میں یو این پاکستان کی منعقدہ نمائش میں رکھے فن پارے۔
دیگر خبریں
انسانی امداد
اقوام متحدہ کا ادارہ خوراک و زراعت(ایف اے او) اور ادارہ برائے اطفال (یونیسف) فرانس کی حکومت کے تعاون سے مشرقی افغانستان میں زلزلے سے متاثرہ آبادیوں میں خوراک کی پیداوار بحال کرنے، غذائیت میں بہتری لانے اور روزگار کو تحفظ دینے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
مہاجرین اور پناہ گزین
عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کی کوششوں میں ہجرت اور انسانی سمگلنگ جیسے مسائل کو خاص اہمیت دیں اور بچوں کی حفاظت کے لیے مستند و تفصیلی معلومات، تحقیق اور سرحد پار تعاون کو فروغ دینے کے اقدامات اٹھائیں۔